یوں ہیں رہنا meaning in urdu | یوں ہیں رہنا اردو معنی

[یُوں ہیں رَہنا ] (() ف مر  )



1) نکما اور بیکار رہنا ؛ ضائع ہو جانا ، کام نہ آنا ؛ موقوف رہنا ؛ اکارت جانا ، بے سود رہنا ، خالی رہنا ۔

جملہ : دن پھرتے ہی نہیں کسی فرقت نصیب کے کیا اے سپہر دور ترا اب یوں ہیں رہا(۱۹۰۹ ، جلال لکھنوی (فرہنگ آصفیہ)) ۔