ہبہ موقوف meaning in urdu | ہبہ موقوف اردو معنی

[ہِبَہ مَوقُوف ] ((کس صف (۔۔۔ و لین ، و مع) امذ  )



1) ہبہ جسے آئندہ وقت کے لیے موقوف کر دیا گیا ہو ۔

جملہ : ہبہء موقوف ۔۔۔۔۔ ایسا ہبہ ناجائز ہوگا جس کا نفاذ کسی آئندہ وقت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہو ۔ (۱۹۶۸ ، مجموعہء قوانین اسلام (متن) ، ۳ : ز) ۔