گلوری meaning in urdu | گلوری اردو معنی

[گِلَوری ] ((کس گ، و لین) امث  )



1) بنایا ہوا پان جو ایک خاص وضع پر لپیٹا جاتا ہے، بِیڑا.

جملہ : کر چکے سیرِ گلستاں تو مبارک لیکن اک گلوری تو میرے ہاتھ سے کھاتے جائو(۱۸۲۴، مصحفی، د (انتخابِ رام پور)، ۱۷۵).