کا ٹاپو میں منگل meaning in urdu | کا ٹاپو میں منگل اردو معنی

[کا ٹاپُو میں مَنْگَل ] ((فت م ؛ غنہ ، فت گ) امذ  )



1) ویرانے میں رونق چہل پہل یا عیش نشاط کا سامان خوشی اور عشرت کا دور دورہ.

جملہ : چوک بازار فوج اور دنگل جنگلوں میں ہیں مچ رہے ہیں منگل(۱۸۳۰، نظیر ، ک ، ۲ : ۷۷)