ڈھاکا meaning in urdu | ڈھاکا اردو معنی

[ڈھاکا ] (() امذ  )



1) ڈھاک کے درختوں کا جُھنڈ.

جملہ : آلودہ خُوں سے ناخن ہیں شیر کے سے ہر سُو جنگل میں چل بنے تو پُھولا ہے زور ڈھاکا(۱۸۱۰، میر، ک، ۶۵۹)



2) چھوٹے مُنْھ اوپر پھیلواں بڑے پیٹ کا پِٹُھوکی وضع کا ٹوکرا جس میں چڑی مانیا پکرا ہوا جانور بند رکتھے ہیں، ڈھاکا، ڈالا (ا پ و ، ۳: ۶)


مرکبات : ڈھاکا پاٹن


English : basket