پلاؤ قلیہ meaning in urdu | پلاؤ قلیہ اردو معنی

[پُلاؤ قَلْیَہ ] ((فت ق ، سک ل ، فت ی) امذ  )



1) پلاؤ اور قلیہ (قلیہ یعنی ترکاری بڑا شوربے دار گوشت) جو بہترین کھانا شمار کیا جاتا ہے کی طرف اشارہ ہے، (مجازاً) عیش و آرام ، آسائش، نعمت اور دولت.

جملہ : مسلمانوں کو دوسرے کے پلاؤ قلیے سے غرض نہیں. (۱۹۵۳، ظفر علی خان، جمال الدین افغانی، ۲)