نو دو گیارہ ہونا meaning in urdu | نو دو گیارہ ہونا اردو معنی

[نَو دو گِیارَہ ہونا ] (محاورہ  )



1) دیکھتے ہی دیکھتے بھاگ جانا ، چلتا ہونا ، فرار ہوجانا ۔

جملہ : ادھر فوجدار کی مدد کو میاں بدھو کو دے اور اُدھر مسخرے نے آؤ دیکھا نہ تاؤ گدھے پر سوار ہوکر غل مچاتا ہنستا ہنساتا یہ جا وہ جا ، نودو گیارہ ہوا ۔ (۱۸۹۲ ، خدائی فوج دار ، ۲ : ۳۶) ۔