نصابیات meaning in urdu | نصابیات اردو معنی

[نِصابِیات ] ( )



1) نصاب مقرر کرنے کا فن و علم ، نصاب تیار کرنے کا کام۔

جملہ : وہ ایک کامیاب استاد ، نصابیات کے نامور شارح و مترجم اور متعدد علمی کتابوں کے مصنف ۔۔۔۔۔ بھی تھے۔ (۱۹۸۷ ، اردو نامہ ، لاہور ، جنوری تا مارچ ، ۱۶۵)۔