نتیہ meaning in urdu | نتیہ اردو معنی

[نِتیَہ ] ((کس ن ،سک ت ، فت ی) صف  )



1) جو ہمیشہ رہے ، جو نت رہے ، دائمی ، باقی ، جاوداں ، لافانی ، مدام ۔

جملہ : اوّل انتہ کرن کی شدھی ہوتی ہے بعد ازاں نتیہ انتیہ چیزوں کا گیان ہوتا ہے ۔ (۱۹۲۸ ، بھگوت گیتا اردو ، ۱۶۵) ۔


[نِتیَہ ] (() امذ  )



1) سمندر (جامع اللغات) ۔