نبختا meaning in urdu | نبختا اردو معنی

[نِبَختا ] ((کس ن ، فت ب ، سک خ) صف  )



1) بدنصیب ،کم بخت ؛ (تحقیراً) موا ، نگوڑا ۔

جملہ : جب نبختا وہ میرے پاس آٰیا میں نے اُن کو دکھا کے اُس سے کہا(۱۸۳۵ ، رنگین (دیوان رنگین و انشا) ، ۹۱) ۔