میاں بیوی کی لڑائی دودھ کی ملائی meaning in urdu | میاں بیوی کی لڑائی دودھ کی ملائی اردو معنی

[مِیاں ِبیوی کی لَڑائی دُودھ کی مَلائی ] (کہاوت  )



1) رک : میاں بیوی کی لڑائی جیسے ساون بھادوں کی جھڑی ۔

جملہ : میاں بیوی کی لڑائی دودھ کی ملائی ۔ (۱۹۱۰ ، طنزیات و مقالات ، ۳۹۹)