موزوں گوئی meaning in urdu | موزوں گوئی اردو معنی

[مَوزُوں گوئی ] ((۔۔۔و مج) امث  )



1) شعر موزوں کرنا ، کوئی خیال بحر میں لانا ؛ (مجازاً) شعر گوئی ۔

جملہ : بڑے بھائی نے میری موزوں گوئی کا ذکر مولانا شبلی مرحوم سے کیا ۔ (۱۹۸۵ ، حیات جوہر ، ۱۷۲) ۔