معدوم محض meaning in urdu | معدوم محض اردو معنی

[مَعدُوم مَحض ] ((کس صف(۔۔۔فت مج م ، سک ح) صف  )



1) جو بالکل ناپید ہو ؛ یکسر غیر موجود ، مطلق غائب ۔

جملہ : ایک عجیب توقع پر معدوم محض ہونے کی تمنا کی ہے ۔ (۱۸۹۶ ، یادگار غالب (تنقید غالب کے سو سال ، ۴۹)) ۔