مشکول meaning in urdu | مشکول اردو معنی

[مَشکُول ] ((فت م ، سک ش ، و مع) امذ ؛ صف  )



1) شکل کیا گیا ، (عروض) شکل (رکف اور خین کا اجتماع) والا رکن ۔

جملہ : بیت مسدس ابتداً مشکول باقی سب ارکان سالم ۔ (۱۸۷۱ ، قواعدالعروض ، ۲۴۵) ۔