مرہم کی پٹی meaning in urdu | مرہم کی پٹی اردو معنی

[مَرہَم کی َپٹّی ] (() امث  )



1) وہ پٹی جس پر مرہم رکھ کر زخموں پر باندھتے ہیں ، پھاہا ۔

جملہ : اسد غازی اس جنگ ساحراں میں بھی زخمی ہوئے ہیں زخم دوزیاں ہوئیں پٹیاں مرہم کی چڑھیں ۔ (۱۹۰۱ ، طلسم ہوش ربا ، ۷ : ۳۹۲) ۔