متحدہ meaning in urdu | متحدہ اردو معنی

[مُتَّحِدَہ ] ((ضم م ، شد ت بفت ، کس ح ، فت د) صف  )



1) متحد (رک) کی تانیث ، متحد سے منسوب یا متعلق ۔

جملہ : غرکیولہ کا قلعہ جہاں عیسائیوں کی متحدہ طاقتیں جمع ہوئی تھیں فتح ہوگیا اور تمھارا بڑا چچا ۔۔۔۔۔ شہید ہوا ۔ (۱۹۱۱ ، شہید مغرب ، ۳۹) ۔


مرکبات : متحدہ اقدام، متحدہ طور پر، متحدہ قومیت، متحدہ محاذ


English : concerted | confederate | conjoint | incorporate | incorporated | joint | solid | unified | united




conjoint : Consisting of two or more associated entities

unified : Formed or united into a whole

united : Characterized by unity; being or joined into a single entity