شکنجہ میں دھرنا meaning in urdu | شکنجہ میں دھرنا اردو معنی

[شِکَنْجَہ میں دَھْرنا ] (محاورہ  )



1) شکنجے میں رکھنا ؛ اذیّت دینا ، تعذیب کرنا .

جملہ : شیبان کو معلوم ہو گیا تو اس نے مُلّا کو شکنجہ میں دھرا اور زمین میں آدھا گاڑ کر ساری عمر کا جمع کیا ہوا روپیہ اس سے اوگلوایا ( ۱۸۹۷ ، تاریخ ہندوستان ، ۵ : ۲۷ )