شمارہ meaning in urdu | شمارہ اردو معنی

[شُمارَہ ] ((ضم ش ، فت ر) امذ  )



1) ۱. گنتی ، حساب ؛ ( مجازاً ) حد.

جملہ : نہ اس کی بیدلی کا تھا کنارہ نہ اس کی آرزو کا تھا شمارہ( ۱۷۹۷ ، عشق نامہ ، فگار ، ۹۳ )



2) ۲. (i) ترتیب وار نمبر .

جملہ : اس تین انچ میں کھونٹی کے شمارے کا نشان ڈالنا چاہیے ( ۱۹۴۴ ، مٹی کا کام . ۳۰ )



3) ۲. (ii) کسی اخبار یا رسالے کا علی الترتیب نمبر وار پرچہ

جملہ : بھارت میں میرے متعلق چار خاص شمارے شائع ہوئے ہیں ( ۱۹۶۱ ، خطوط عبدالحق ، ۲۳۷ )


مرکبات : شمارہ لگانا


English : edition | issue | journal | number




edition : An issue of a newspaper

issue : One of a series published periodically

journal : A periodical dedicated to a particular subject

number : One of a series published periodically