شتاب زدگی meaning in urdu | شتاب زدگی اردو معنی

[شِتاب زَدَگی ] ((---فت ز، د) امث  )



1) جلدی، عجلت، جلد بازی.

جملہ : پڑھنے میں شتاب زدگی نہ کرو اور جو پڑھو خوب سمجھ لو. (۱۸۵۹، رسالہ تعلیم النفس، ۲ : ۸).