داتون meaning in urdu | داتون اردو معنی

[داتَون ] ((و لین) ~ امث  )



1) رک : داتن .

جملہ : ہر روز صبح کو علامت خرچ ہونے شیرنی اور پان اورعطر اور پانی کی اور نِشان داتون کرنے کا .... اور اُگال دان میں اُگال ہونے کا بخوبی راجہ کو معلوم ہُوا کرتا . ( ۱۸۵۵ ؟ بھگت مال ، ۲۹۸ ) .