خر زہرہ meaning in urdu | خر زہرہ اردو معنی

[خَرْ زَہْرَہ ] ((فت خ، سک ر، فت ز، سک ہ، فت ر) امذ  )



1) ایک زہریلا پودا جس کے پُھول کو گُلِ کافری بھی کہتے ہیں، پتّے لمبے، پُھول سفید اور سُرخ ہوتے ہیں. اسکی جڑ اور چھال زہریلی ہوتی ہے، عربی میں دفلی، سم الحمار اور فارسی میں کنیر (Apocy Naceae) کے نام سے مشہور ہ.

جملہ : دفلی : اس کو فارسی میں کرزہرہ کہتے ہیں. (۱۸۷۷، عجائب المخلوقات (ترجمہ)، ۳۸۵).