خاتون جنت meaning in urdu | خاتون جنت اردو معنی

[خاتُون جَنَّت ] ((کس اضا (۔۔۔ فت ج، شد ن بفت) امث  )



1) حضرت فاطمہ دختر محمد رسول اللہ کا لقب، آپ حضرت خدیجۃ الکبریٰ کے بطن سے پیدا ہوئیں. حضرت علی کی بیوی اور حسنین کی والدہ ماجدہ تھیں، آپ جنت کی تمام عورتوں کی سردار ہوں گی.

جملہ : خاتون جنت شمع جہاں. (۱۵۰۳، نوسرہار(اردو ادب، ۶: ۲، ۸۱)