تقدم بالعلیت meaning in urdu | تقدم بالعلیت اردو معنی

[تَقَدُّمُ بِالْعِلِّیِّت ] ((کس ب ، غم ا ، سک ل ، کس ع ، شد ل بکس ، شد ی بفت) امذ  )



1) وہ تقدم جو کسی شے کو علت ہونے کی وجہ سے معلول پر حاصل ہے ( ماخوذ : اسفار اربعہ (ترجمہ) ، ۱ : ۲ : ۷۰۳ )