تاسع meaning in urdu | تاسع اردو معنی

[تاسِع ] ((کس س) صف  )



1) نواں ، نو میں سے ایک ، (ہند سو ں میں ) ۱/۹ ۔

جملہ : سب علوم دیں میں ہوئے ہم قریں قرن تاسع میں کیا تجدید دیں(۱۷۷۱ ، ہشت بہشت ، باقر آگاہ ، ۶ : ۹۷)