بلورہ meaning in urdu | بلورہ اردو معنی

[بِلُورَہ / بَلُّورَہ / بِلُّورَہ ] ((کس ب ، ومع ، فت ر / فت ب ، شد ل / کس ب) امذ  )



1) قابل انجماد مادوں کے چمکدار قلم ، کرسٹل.

جملہ : جب ہم شکر بناتے ہیں تو اس کا بلورہ ( کرسٹل ) مربع کیوں ہوتا ہے؟ (۱۹۳۱ ، ’اودھ پنچ‘ لکھنؤ ، ۱۶ : ۶ : ۱)


English : crystal