اڑی مار meaning in urdu | اڑی مار اردو معنی

[اَڑی مار ] (() صف  )



1) مکار ، فریبی ، پچیت.

جملہ : یہ حضور کے مصاحب اللہ جانتا ہے کہ ایک ہی اڑی مار ہیں جن کے کاٹے کا منتر ہی نہیں. ( ۱۸۸۰ ، فسانۂ آزاد ، ا : ۱۱۳ ).