اچپلاہٹ meaning in urdu | اچپلاہٹ اردو معنی

[اَچْپَلاَہٹ ] ((فت ا ، سک ج ، فت پ) امث  )



1) شوخی ، چلبلاپن ، چنچل پن .

جملہ : سراپا اچپلاہٹ میں تھی وہ غرق نہ رہتی ایک دم نچلی وہ جوں برق( ۱۷۸۲ ، اسرار محبت ، ۱۱ )