vausaat ailm meaning in urdu

vausaat ailm [وُسعَت عِلم]



1) علم کی وسعت ؛ علمیت ، وسیع معلومات ۔

جملہ : اصغر گونڈوی نے ادب لطیف کے لیے وسعت علم ، احساس شعریت ۔۔۔۔۔ کو ضروری قرار دیا ہے ۔ (۱۹۷۶ ، اختر شیرانی اور جدید اُردو ادب ، ۳۸۶) ۔