subh dekhnanh sham dekhna meaning in urdu

subh dekhnanh sham dekhna [صُبْح دیکْھنانہ شام دیْکھنا]



1) وقت کی پابندیوں سے بے نیاز رہنا، ہر وقت کوئی کام کیے جانا، وقت بے وقت کام کرتے رہنا

جملہ : خدا سے اور پھر گھڑی گھڑی کی یہ چھیڑ اچھی نہیں ہے فانی دعائیں مانگے ہی جا رہے ہو نہ صبح دیکھو نہ شام دیکھو (۱۹۴۱، فانی، ک، ۱۶۹)