maks meaning in urdu

maks [مَکث]



1) توقف ، دیر ، تامل ، ہچر مچر ، سہل انگاری ، تاخیر ، ڈھیل ۔

جملہ : وے جو آزردہ ہوں ٹگ بھی تو منانے جاؤ مکث کر بیٹھ رہیں گھر تو بلانے جاؤ(۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۱۴۱۱) ۔