haul sel meaning in urdu

haul sel [ہَول سیل]



1) رک : تھوک ، تجارتی مال جو مقدار یا تعداد میں زیادہ اور یکمشت بیچا یا خریدا جائے ، سربند مال ، اکٹھا مال ، تھوک فروشی ۔

جملہ : پھر وہ ایک ہول سیل کی دکان کے سامنے رکا جہاں مزدور ۔۔۔۔۔ سامان بند کر کے ٹرکوں میں لاد ر ہے تھے ۔ (۱۹۸۱ ، تادم تحریر ، ۱۰۸) ۔