CHINCOUGH meaning in urdu

Noun
1)

1) (امراضیات) کالی کھانسی، سانس کی نالی کی جھلی میں چھوت سے پیدا ہونے والی خصوصاً بچوں کی ایک بیماری جس میںپہلے تیز کھانسی اٹھتی ہے او ربعد میں ایک لمبی ہوک کی آواز پیدا ہوتی ہے جس میں گہری سانس کا عمل شامل ہوتا ہے۔

CHINCOUGH meaning in urdu | English to Urdu Dictionary